حضور محال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ریاست جو براہ راست محصول گورنمنٹ کو دے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ریاست جو براہ راست محصول گورنمنٹ کو دے۔